تصویری رسم الخط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تصویری ابجد، تصویری تحریر، وہ لکھائی جس میں بطور علامت تصویریں استعمال ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تصویری ابجد، تصویری تحریر، وہ لکھائی جس میں بطور علامت تصویریں استعمال ہوں۔